حیدرآباد۔28۔فروری(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی میں ضم ہونے یا پارٹی کے ساتھ تائید کرنے سے متعلق ٹی آر ایس کا اہم اجلاس کو یکم مارچ کو منعقد شدنی تھا تاہم اس
کو نا معلوم وجوہات کی بنا پر موخر کر دیا گیا۔ چنانچہ اس اجلاس کو 3مارچ طئے کیا گیا جس میں پارلانی امور ‘لجسلیچر امور ‘اور ریاستی کمیٹی کانگریس میں ضم ہونے یا انتخابی مفاہمت سے متعلق امور کو قطعیت دے گی۔